نقشے ہمارے نہیں: زیرِ حراست امریکی نوجوان
May 26, 2010 No Commentsسرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزموں کے اس نئے بیان کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سرگودھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس نے وہ تمام سامان پیش کیا جو پولیس کے بقول ان پانچوں ملزموں کی تحویل سے برآمد ہوا تھا۔ وکیل صفائی بیرسٹر حسن ...
readmore تازہ خبریں